the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کولمبیا میں حکومت اور مارکسی ریولیوشنری آرمڈ فورسز آف کولمبیا (فارک) کے باغیوں کے درمیان جمعرات کو ایک امن معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے اور پھر اسے منظوری کے لئے کانگریس کے پاس بھیجا جائے



گا۔نظر ثانی امن معاہدے پر صدر جوآن مینوئل سانتوس اور فارک کے لیڈر روڈریگو لندونو دستخط کریں گے۔مسٹر سانتوس کو خانہ جنگی ختم کرنے کی کوشش کرنے کے لئے اس سال کے نوبل امن انعام سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.